بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا 4 رکنی ٹیم کی کپتان مقرر

بھارتی ٹینس فیڈریشن نے ثانیہ مرزا کو اپنی 4 رکنی فیڈریشن کپ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔

ثانیہ مرزا آئندہ ماہ فیڈریشن کپ کے گروپ آئی کے ایشیاء اوشیانا زون میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی جس میں رتوجا بھونسلے ،ایشا لاکھانی اور پرینا بھامبری بھی شامل ہیں۔ فیڈریشن کپ مقابلے چین میں 30 جنوری سے 4 فروری تک ہوں گے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz