لاہور:غیر ذمہ دارانہ بیان ، پی سی بی کا وقار یونس کو نوٹس

لاہور:غیر ذمہ دارانہ بیان ، پی سی بی کا وقار یونس کو نوٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے کپتانی کے مسئلے پر تنقید کرنیوالے کوچ وقار یونس کو نوٹس جاری کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق کوچ وقار یونس نے میگا ایونٹ کیلئے کپتان کے بغیر اعلان کردہ ٹیم پر تنقید کی جس کی وجہ سے انہیں نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ کوچ ٹیم سے الگ نہیں۔ کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ ٹیم آفیشلز پر بھی ضابطہ اخلاق لاگو ہوتا ہے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz