بینظیر قتل کس ، مشرف کا نام عبوری چالان مں۔ شامل

بے نظیر قتل کیس کے عبوری چالان مںو سابق صدرپرویز مشرف کانام بھی شامل کرلیاگیاہے۔آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت مںی بے نظر قتل کسش کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے دونوں پولسا افسران کے خلاف عبوری چالان پش کردیا۔
سابق سی پی اوسعود عزیز اورایس پی خرم شہزاد کی درخواست ضمانتوں پر بحث کرتے ہوئے وکلے صفائی ملک وحد انجم نے کہا کہ اب تک کوئی اییل ٹھوس شہادت موجود نہںب جس سے دونوں کوملزم ٹھہرایا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ سعود عزیز اور خرم شہزاد کو24 روز تک جسمانی ریمانڈ پررکھا گاک لکنا تفتیائ ٹم کوکوئی نا ثبوت یا شہادت نہںس ملی۔ وحد انجم نے کہا کہ 27 دسمبرکوبے نظرھکے سکوکرٹی ایڈوائزررحمان ملک تھے۔ ایس ایس پی یاسنا فاروق کاساڑھے تنی سال بعد ریکارڈ کاو جانے والا باون صرف محترمہ کے سکویرٹی ایڈوائزرکوبچانے کلئےن ہے ۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے بے نظرن بھٹو کے زیر استعمال موبائل فون کا ابتدائی ریکارڈ حاصل کر لا ہے۔ جس کے مطابق ستائسن دسمبر 2007 کی دوپہر تنی بجے سے شہادت تک بے نظر بھٹو کو موبائل فون پر کوئی کال موصول نہں ہوئی جبکہ اس دوران صدر آصف زرداری کا بھی ان سے موبائل پر رابطہ نہں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بے نظر کے زیر استعمال موبائل فون ریکارڈ کو چالان کاحصہ بنایا گاب ہے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz