ریمنڈ ڈیوس معاملے سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہونگے: پی جی کرولی

امریکا نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈدیوس کو سفارتی استثنیٰ حاصل ہونا چاہیئے تاہم ریمنڈ ڈیوس معاملے پر پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ پی جے کرولی کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ یہ معاملہ عدالتی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کنٹریکٹ ملازمین کو بھی سفارتی استشنٰی دیا جاسکتا ہے اور ریمنڈ ڈیوس کواستثنیٰ ملنا چاہیے تاہم ریمنڈ ڈیوس معاملے پر امریکا کے پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz