Read more »
پاترا جیل کی انتظامیہ نے مزید قیدی قبول کرنے سے انکار کردیا
یونان کے تیسرے بڑے شہرپاترا میں موجود آگیو استیفانوس نامی جیل کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب مزید قیدی قبول نہیں کریں گے ، تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے جیل حکام کے ایک اجلاس یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جیل میں 650 قیدیوں کی گنجائش ہونے کے باوجود اِس وقت قیدیوں کی تعداد820 تک پہنچ چکی ہے
چلتی ٹرین میں بنگلہ دیشی مسافر پرچاقو سے حملہ، نامعلوم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ا
منگل کی صبح وسطی ایتھنز میں واقع امونیا میٹرو اسٹیشن پر پہنچنے والی ٹرین میںموجود ایک نامعلوم شخص نے بنگلہ دیشی تارکین وطن پر اچانک چاقو سے حملہ کردیا
یونان نے بالآخر22.6بلین ڈالر(اٹھارہ بلین یورو) کی امداد حاصل کرہی لی
یونان نے بالآخر22.6بلین ڈالر(اٹھارہ بلین یورو) کی امداد حاصل کرہی لی یونانی اداروں نے سکھ کاسانس لے لیا
عدالت میں بم کی جھوٹی اطلاع پرعمارت کوخالی کرالیاگیا
عدالت میں بم کی جھوٹی اطلاع پرعمارت کوخالی کرالیاگیا۔پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یونان کے نجی ٹیلی ویژن انیٹنا کوایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی .
مقامی پولیس نے ایک یونانی وکیل کوحراست میں لے کر اس کے خلاف تحقیقات شروع کردیں ہیں
مقامی پولیس نے ایک یونانی وکیل کوحراست میں لے کر اس کے خلاف تحقیقات شروع کردیں ہیں جس نے ایک چوالیس سالہ پاکستانی کے جعلی سرٹیفکیٹ بنا کرمقامی مائگریشن کے دفترمیں جمع کرائی تاکہ وہاں سے پاکستانی کارہائشی پرمٹ حاصل کیاجاسکے