یونانی پارلیمنٹ نے یونان بھر میں موجود غیرقانونی تارکین وطن کے حراستی مراکز بنانے کی منظوری دے دی

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)یونانی پارلیمنٹ نے یونان بھر میں موجود غیرقانونی تارکین وطن کے حراستی مراکز بنانے کی منظوری دے دی۔گزشتہ رات یونان کی نگران پارلیمنٹ کاایک اجلاس منعقد ہوا جس میںنگران وزیر امن عامہ میخائیلس خریسوخودیس نے غیرقانونی پناہ گزینوں کی جانب سے پیش آنے والے مسائل کاذکر کرتے ہوئے پارلیمنٹ کواعتماد میںلینے کی کوشش کی انھوں نے اپنے خطاب میں کہاکہ ملک کوغیرقانونی تارکین وطن کی جانب سے بے شمار مسائل کاسامنا ہے جس میں سب سے بڑا مسئلہ امن عامہ ،بیماریوں اورغیرقانونی طورپر اشیاکی فروخت ونقل وحمل کاہے جس کے لیے ضروری ہے کہ غیرقانونی تارکین...
Read more »

وزیراعظم بار بار عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں، عبدالقدیرخان

اٹک: پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو پکڑ کر بلوچستان کی عوام کے حوالے کر دیا جائے تو بلوچوں کا آدھا درد کم ہو جائے گا، وزیراعظم بار بار عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں۔ اٹک میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ سب لوگ ملکی حالات سے پریشان ہیں اور ہر جگہ کرپشن کا راج ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات بہت خراب ہیں اور وہاں عوام کا قتل عام ہو رہا ہے، اگر پرویز مشرف کو پکڑ کر بلوچ عوام کے حوالے کر دیں تو ان کا آدھا درد کم ہو جائے گا۔...
Read more »

کوئٹہ:تین مقامات پر فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ میں پندرہ منٹ کے اندر ٹاگٹ کلنگ کے تین واقعات میں نو افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ آٹھ مقتولین کا تعلق ہزارہ قبیلے سے ہے۔ صورتحال کے پیش نظر ایف سی کی مزید دس پلاٹون طلب کر لی گئیں۔ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن سے شہر کی طرف آنے والی کار کو روک کر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں چھ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے دس منٹ بعد سبزل روڈ پر ایک دوسری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ شالکوٹ میں نامعلوم افراد نے ایک پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ جاں بحق افراد کی نعشیں بولان میڈیکل کمپلیکس...
Read more »

بدعنوانی اورغیرقانونی جائیداد کی وضاحت پیش نہ کرنے پریونان کے سابق وزیر دفاع آکیس چوہاجوپولس کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)بدعنوانی اورغیرقانونی جائیداد کی وضاحت پیش نہ کرنے پریونان کے سابق وزیر دفاع آکیس چوہاجوپولس کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ان کوگھر سے گرفتارکرلیاگیا۔یونان کے سابق وزیر دفاع پرمختلف نوعیت کے مقدمات چل رہے جس میں سب سے بڑی بدعنوانی ان کے دور میں فوج کے لیے خریدے گے ایک فریگیٹ میں مبینہ بدعنوانی کے کیس کے بعد ان کے اثاثوں کی چھان بین بھی کی جارہی تھی اوران کے غیرقانونی اثاثہ جات میں ایتھنز کے مرکزمیں واقع مہنگے علاقے جائیداد کے متعلق سالانہ ٹیکس میں واضح نہ کیے جانے پرفنانشل کرائم کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔فنانشل...
Read more »

یونان میں عام پارلیمانی انتخابات چھ مئی کومنعقد کیے جائیں گے

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)یونان میں عام پارلیمانی انتخابات چھ مئی کومنعقد کیے جائیں گے جس کے لیے آئین کی دفعہ اکتالیس کے پیراگراف دو کی شق تین کے مطابق یونان کے صدر کارلوس پاپالیاس نے بھی انتخابات کوچھ مئی کومنعقد کرانے کی منظوری دیتے ہوئے موجودہ کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم لوقاس پاپادیموس نے وزراء کوآگاہ کیاکہ تمام اداروں سے مشاورت اورانتخابات کی حتمی تاریخ کے لیے صدر سے مشورہ کیاگیا اوران کوچھ مئی کے روز یونانی پارلیمانی انتخابات کی تاریخ سے آگاہ کرتے ہوئے منظوری لی گئی جس کی انھوں نے منظوری دیتے ہوئے پرامن شفاف اورجمہوری روایات کے عین مطابق...
Read more »

نصیرالدین پاکستان میں فلم کی شوٹنگ مکمل کرانے کے بعد بھارت روانہ

بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ ہونی چاہئے البتہ پاک بھارت میچ کسی غیر جانبدار جگہ پر ہی ہونے چا ہئے۔ لاہور سے بھارت روانگی سے قبل نصیرالدین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پندرہ روزہ قیام کے دوران فلم کی شوٹنگ مکمل کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارتی حکومتوں کی سوچ کچھ بھی ہو اس سے دونوں ممالک کی عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا، وہ ایک دوسرے سے ملنا چاہتے ہیں۔ نصیر الدین شاہ نے کہا کہ وہ زوال پزیر پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے اپنی خدمات انجام دینے کو تیار ہ...
Read more »

دو مئی کے بعد فوجی بغاوت کا کوئی منصوبہ نہیں تھا: شجاع پاشا

آئی ایس ایس کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے بعد فوجی بغاوت کا کوئی منصوبہ نہیں تھا۔ انہوں نے میمو کمیشن کو آئی ایس آئی کے سیکشن ایس کے متعلق معلومات دینے سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی صدارت میں میمو کمیشن کے اجلاس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر)شجاع پاشا اور کشمیری رہنما یاسین ملک موجود تھے۔ حسین حقانی آج پیش نہیں ہوئے۔ احمد شجاع پاشا نے لندن میں منصور اعجازسے ملاقات اور اپنے بیان حلفی کی تصدیق کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ 22 اکتوبر کو لندن میں منصور اعجاز سے ملے نصور...
Read more »

کراچی: خود کش دھماکے سے 4 افراد جاں بحق 15 زخمی

کراچی کےعلاقے ملیر ہالٹ میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے اسکواڈ پر خود کش حملے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ خود کش حملہ آور نے ایس ایس پی ملیر کے اسکواڈ کو نشانہ بنانےکی کوشش کی ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بکتربند گاڑی میں موجود ہونے پر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور خود کش تھا جس نے دھماکے ساتھ اپنی موٹر سائیکل کو اڑا لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو جناح ہسپتال منقل کیا گیا ہے۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی فوری طلب کر لیا گیا۔ اس سے قبل صبح پی آئی...
Read more »

Is immigration a bigger issue for Greece than the economy?

Judging by the content of the debate in Greece over the past few days, one might think that the most pressing issue facing the country ahead of the upcoming general elections is illegal immigration rather than the economy. The two coalition partners, New Democracy and PASOK, have attempted to outdo each other by trying to appear determined to tackle a matter to which the crisis has lent extra weight. With elections probably due to take place on May 6, Greece’s two main political parties have stepped up the rhetoric. New Democracy leader...
Read more »

Minister concedes 'absolutely nothing' done on migrant issue

Citizen Protection Minister Michalis Chrysochoidis has admitted the government has done "absolutely nothing" to contain the surge of undocumented migrants living in Athens. "We have done absolutely nothing – I want to be very clear," Chrysochoidis told Mega television on Wednesday, referring to the immigration problem and a surge in HIV/Aids cases. "Not only has absolutely nothing been done, but in Omonia Square, out of the 100 drug users there, 35 are HIV positive. For God's sake, is there anyone who believes we can continue this...
Read more »

A not-so-clean sweep

ACCORDING to Citizen Protection Minister Michalis Chrysochoidis, “whoever illegally enters the country will be shown hospitality and be immediately asked to return home”. The minister’s statement must be taken with a pinch of salt, particularly in a country with such a poor record of processing asylum applications. This wasn’t the first time such intentions were announced. In May, his predecessor Christos Papoutsis also said he would create 14 reception centres to house undocumented migrants. The decision was never implemented. And...
Read more »

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz