DUNYA TV ONLINE

< Your browser does not support inline frames or is currently configured not to display inline frame...
Read more »

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا 4 رکنی ٹیم کی کپتان مقرر

بھارتی ٹینس فیڈریشن نے ثانیہ مرزا کو اپنی 4 رکنی فیڈریشن کپ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ ثانیہ مرزا آئندہ ماہ فیڈریشن کپ کے گروپ آئی کے ایشیاء اوشیانا زون میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی جس میں رتوجا بھونسلے ،ایشا لاکھانی اور پرینا بھامبری بھی شامل ہیں۔ فیڈریشن کپ مقابلے چین میں 30 جنوری سے 4 فروری تک ہوں گے...
Read more »

آئیوری کوسٹ: جھڑپوں میں،4 افراد ہلاک ،13 زخمی

آئیوری کوسٹ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ دارالحکومت عابد جان کے قصبہ سیکنسی میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد متعدد افراد مظاہرے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اس موقع پر جھڑپوں میں چار افراد ہلاک جبکہ 13 سے زائد زخمی ہوگ...
Read more »

میمو کاغذ کا ٹکڑا ہے تو ایوان صدر میں اجلاس کیوں بلایا؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ میمو محض کاغذ کا ٹکڑا ہے تو ایوان صدر میں اجلاس بلانے کی ضرورت کیوں پڑی ۔ ان کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کی آج چوتھی برسی ہے. اس کی کیا تحقیقات ہوئی۔ میموکیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی بینچ نے کی ۔ اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 29 اکتوبرکوایوان صدرنے میمو کی تردید کردی تھی ۔ میمومیں اشاروں اورکنایوں کے علاوہ اورکچھ بھی نہیں ۔ معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس زیرالتواہے ۔ عدالت کواس معاملے کی سماعت سے گریزکرنا چاہیے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وفاقی حکومت کے مطابق...
Read more »

بےنظیر کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے. پشاور میں ن لیگ کے رہنما سرانجام خان کے گھر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں بےنظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کی بات پوائنٹ سکورنگ کےلئے نہیں کر رہا.حکومت نے بےنظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے کوئی توجہ نہیں دی. اگر ہماری حکومت آئی تو بےنظیر کے قاتلوں کو بےنقاب کریں گے.میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے فیصلے تک نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونی چاہیئے.ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عدالتوں کے فیصلوں کا احترام...
Read more »

Mullah Omar no more on FBI wanted list

US investigation agency has removed Mullah Omar’s name from the list of most wanted persons.  According to Dunya News, the US had set 10 million dollars as head money to provide information about Mullah Omar, but now, his name has been removed from the list of most wanted persons and from FBI’s website.  According to the sources, the US took this step to pave the way to hold talks with Taliban. The FI’s most wanted persons lis also includes names of present Al-Qaeda chief Ayman Zawahiri and head of Pakistan...
Read more »

'Halfway areas' for addicts in central Athens

Drug addicts in the city center are to be provided with areas where they can gather and receive basic sanitation services in a bid to stamp out the pockets of crime where drugs are dealt and taken that have mushroomed across the downtown Athens area.The initiative also aims to contribute to a revamp of run-down parts of the capital, including areas near popular tourist attractions such as the National Archaeological Museum.Local resident groups have for years been lobbying for a crackdown on drug use and drug dealing in the center of Athens,...
Read more »

Unemployment at record high, seen rising further

nemployment hit a record high this summer despite a rise in tourism, data showed on Thursday, with the International Monetary Fund (IMF) forecasting a further rise in jobless numbers into 2013 as austerity and recession squeeze employers.   Unemployment jumped to 17.7 percent in the third quarter from 16.3 percent in the previous three-month period, the Hellenic Statistical Service (Elstat) said – the highest quarterly unemployment rate recorded since the series started in 1998. Construction companies, manufacturers, retailers...
Read more »

77پاکستانیوں سمیت ایک سو سات تارکین وطن کو یونان سے خصوصی پرواز کے ذریعہ سے ان کے ملک بھیج دیا گیا

...
Read more »

Faisalabad: Violent protest rallies against gas-shedding

Labourers held protest demonstrations and against gas loadshedding for industrial sector. As per details, factory owners and workers jointly held protest rallies against gas loadshidding for four days a week.  Protestors also broke official properties and piled stones on passenger coaches at Jhal Chawk. They also observed a sit-in on Sargodha Road in front of toll plaza and blocked the Sargodha Road for three hours. During protest, the angry mob broke windows of the toll plaza and torched its chairs. Besides, another rally of working...
Read more »

"There are actors and there are actors and there is Dilip Kumar”

Amitabh Bachchan is overjoyed after receiving praise from Dilip Kumar. "There are actors and there are actors and there is Dilip Kumar, Dilip Saheb, Yusuf Khan! From the moment I saw him in a film, I knew he was the ultimate inspiration for me. Today he posted a generous comment on me on his Twitter account, and I have nothing more to say but this -- I do not care for any comment from any critic, colleague," the 69-year-old posted on his blog. "I do not care for any opinion from anyone. This below is the the most endearing and lasting...
Read more »

Memo is real: COAS

Army Chief said that memo is a reality and it should be reviewed very carefully. According to sources, Army Chief Ashfaq Pervez Kayani, in his reply said, memo was real and it should be reviewed very carefully. The Army Chief said that the information regarding memo were very sensitive and DG ISI told him about his meeting with Mansoor Ijaz on October 24. It is stated in COAS’s reply that he advised the prime minister to take position that whether information in memo is right or wrong. The Army Chief  was informed about DG ISI’s...
Read more »

کینیڈا:شہریت کا حلف اٹھاتے وقت حجاب پہننے پر پابندی

کینیڈا نے شہریت کا حلف اٹھاتے وقت مسلم خواتین پر برقع یا حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔نئے قانون کے تحت شہریت کیلئے حلف کےموقعے پر مسلم خواتین کو چہرے کو نقاب، برقعے یا کسی اور چیز سے ڈھانپنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ امیگریشن کے وزیر جیسن کینے کا کہنا ہے کہ ججز اور ارکان پارلیمنٹ نے شکایت کی تھی کہ تقریب حلف برداری میں اس بات کا تعین نہیں کیا جا سکتا کہ حلف اٹھانے والا الفاظ دہرا بھی رہا ہے یا نہیں۔ اس قانون کے تحت حلف اٹھانے والی خواتین پر لازم ہے کہ وہ حجاب یا برقعہ نہیں پہن سکتیں۔ ...
Read more »

کراچی:قومی ہاکی ٹیم کی ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں شکست کے بعد وطن واپسی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم نیوزیلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئی، ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی نے ٹیم کی اولمپکس کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا ہے۔نیوزی لینڈ میں کھیلی گئی ہاکی چیمپنز ٹرافی میں مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ قومی ہاکی ٹیم برطانیہ، اسپین، آسٹریلیا اور، جرمنی کے سامنے مضبوط دفاع نہ ہونے کے باعث ریت کی دیوار ثابت ہوئی جبکہ ایونٹ میں کوریا وہ واحد ٹیم نظر آئی جسے قومی ہاکی ٹیم نے دو بار شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کی۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر منیجر خواجہ جنید...
Read more »

نواز شریف اثاثے نیب کے حوالے کرکے باہر گئے:پراسیکیوٹرجنرل نیب

پراسیکیوٹرجنرل نیب کے کے آغا کا کہنا ہے کہ نوازشریف رضاکارانہ طورپر اثاثے نیب کے حوالے کرکے ڈیل کے تحت باہرگئے تھے۔سپریم کورٹ نے نیب سے معاہدہ طلب کرلیا ہے۔سپریم کورٹ میں نوازشریف کے اثاثوں کی حوالگی سے متعلق نیب کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ پراسیکیوٹرجنرل نیب کے کے آغا کا کہنا تھا کہ نوازشریف رضاکارانہ طورپراپنے اثاثے نیب کے حوالے کرکے ڈیل کے تحت باہرگئے تھے۔ ہم معاملے کی تہ تک جانے کےلیے جائیداد اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں ۔چیف جسٹس نے کہا کہ اثاثے حوالے کرنے سے متعلق کوئی معاہدہ ہے تو...
Read more »

پنجاب اسمبلی: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ارکان میں تلخ جملوں کا تباد

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ایوان میں آنا اپنی توہین سمجھتے ہیں ۔ جواب میں مسلم لیگ ن کے رکن اصغر علی منڈا کے صدر زرداری کے حوالے سے ریمارکس پر پیپلز پارٹی کے ارکان سیٹوں پر کھڑے ہو گئے اور ایوان کے ماحول میں تلخی پیدا ہوگی ۔ ڈپٹی سپیکر رانا مشہود نےالفاظ کو کارروائی سے حذف کروادیا ۔پنجاب اسمبلی نے آج کے اجلاس میں چار قراردادیں متفقہ طور پر منظور کیں جن میں میٹرک تک قرآن پاک اور احادیث کو نصاب کا ضروری حصہ قرار دینے ، یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے کنٹریکٹ...
Read more »

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم گیلانی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے دنیا پر واضع کیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق عالمی امن واستحکام کےلئے کوشاں ہےغیر ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستانی چوکیوں پر اتحادی افواج کے حملے سے ہماری قومی سلامتی کو شدید دھچکا پہنچا ہے.پاکستان ملکی سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا. وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ ملکی دفاع کےلئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ اور ساتھ کھڑی ہے,عوام کی حمایت کے بغیر کوئی پالیسی نہیں بنائی جاسکتی, ہم ملکی...
Read more »

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz