تحریک منہاج القرآن یونان کی جانب سے سے ربیع الاول کے ماہِ مبارک میں تمام مراکز میں محافل میلاد کے انعقاد

ایتھنز(نوید سحر)تحریک منہاج القرآن یونان کی جانب سے سے ربیع الاول کے ماہِ مبارک میں تمام مراکز میں محافل میلاد کے انعقاد پر منہاج القرآن کی مرکزی انتظامیہ اور ذیلی سطح پر منعقد ہو نے والی تمام تقاریب پر ذیلی انتظامیہ ،سالانہ محفل نعت (ریندی)کے انعقاد پر حاجی جاوید اقبال اعوان لائبریرین اور ان کے تمام رفقاء حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی 60ویں سالگرہ پر انتظامات کرنے والے تمام مرکزی عہدیداران اور رفقاء ،سالانہ جلوس میلادالنبی  ۖ میں شرکت کرنے والے تمام احباب ،منہاج القرآن کے تمام ممبران اور ذیلی مراکز سے آئے ہوئے تمام عہدیداران اور رفقاء ،27فروری 2011کومنعقد ہونے والی مرکزی سالانہ محفل میلاد النبی  ۖ کے منتظمین خصوصاً مرکزی میلاد کمیٹی منہاج القرآن یونان کے احباب محمد الیاس ،محمد یٰسین ،رانا الطاف اور انکے ساتھی ،سعید مبین بٹ ۔عمرہ ٹکٹیں دینے والے کنگ گروپ آف کمپنی ،امتیاز ٹریولز ،چوہدری جاوید اقبال ،میلاد کمیٹی کے اراکین ان تمام احباب و ابستگان و رفقاء کو ہم تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔جنہوں نے دامے درمے منہاج القرآن یونان کے ساتھ اپنی محبت و اخوت کا اظہار کیا ۔تحریک منہاج القرآن یونان کے صدر جاوید اقبال اعوان اورناظم عبدالجبار سلہری نے بھی اپنی جانب سے تمام تنظیمات اوراحباب کاتہہ دل سے شکریہ اداکیاہے

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz