سیلاب سے متاثرہ برازیل میں امدادی کارروائیاں جاری

سیلاب سے متاثرہ برازیل میں امدادی کارروائیاں جاری
برازیل میں سیلاب آنے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریو ڈی جنیرو میں چھ سو سے زائد افراد کی جان لینے والے سیلاب سے پندرہ ہزار کے قریب افراد بے گھر ہو چکے ہیں جنہیں سرکاری اسکولوں اور چرچوں میں پناہ دی گئی ہے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں نے برازیل کے انفرا سٹرکچر اور ہنگامی حالات پر قابو نہ پا سکنے جیسی خامیوں کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz