حامد سعید کاظمی کے فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد

حامد سعید کاظمی کے فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد
سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کے فارن کرنسی اکاؤنٹس سیل کر دیئے گئے ہیں۔ سابق وزیر کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس، وزیر بننے سے پہلے کے ہیں، ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم نے ان سے رابطہ نہیں کیا۔  حامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ اکائونٹس منجمد ہونے کی اطلاع فون پر دی گئی۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz