Posted by Unknown on Friday, December 30, 2011

<
Your browser does not support inline frames or is currently configured not to display inline frame...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 27, 2011

بھارتی ٹینس فیڈریشن نے ثانیہ مرزا کو اپنی 4 رکنی فیڈریشن کپ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔
ثانیہ مرزا آئندہ ماہ فیڈریشن کپ کے گروپ آئی کے ایشیاء اوشیانا زون میں
بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی جس میں رتوجا بھونسلے ،ایشا لاکھانی اور پرینا
بھامبری بھی شامل ہیں۔ فیڈریشن کپ مقابلے چین میں 30 جنوری سے 4 فروری تک
ہوں گے...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 27, 2011

آئیوری کوسٹ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ
دارالحکومت عابد جان کے قصبہ سیکنسی میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک
نوجوان کی ہلاکت کے بعد متعدد افراد مظاہرے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اس
موقع پر جھڑپوں میں چار افراد ہلاک جبکہ 13 سے زائد زخمی ہوگ...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 27, 2011

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ
میمو محض کاغذ کا ٹکڑا ہے تو ایوان صدر میں اجلاس بلانے کی ضرورت کیوں پڑی ۔
ان کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو کی آج چوتھی برسی ہے. اس کی کیا تحقیقات
ہوئی۔ میموکیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی
بینچ نے کی ۔
اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 29 اکتوبرکوایوان صدرنے میمو کی
تردید کردی تھی ۔ میمومیں اشاروں اورکنایوں کے علاوہ اورکچھ بھی نہیں ۔
معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس زیرالتواہے ۔ عدالت کواس معاملے کی سماعت سے
گریزکرنا چاہیے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وفاقی حکومت کے مطابق...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 27, 2011

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے.
پشاور میں ن لیگ کے رہنما سرانجام خان کے گھر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں
نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں بےنظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کی بات پوائنٹ
سکورنگ کےلئے نہیں کر رہا.حکومت نے بےنظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے کوئی
توجہ نہیں دی. اگر ہماری حکومت آئی تو بےنظیر کے قاتلوں کو بےنقاب کریں
گے.میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے فیصلے تک نیٹو سپلائی بحال
نہیں ہونی چاہیئے.ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عدالتوں کے فیصلوں کا احترام...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 27, 2011

US investigation agency has removed Mullah Omar’s name from the list of most wanted persons.
According to Dunya News, the US had set 10 million dollars as head
money to provide information about Mullah Omar, but now, his name has
been removed from the list of most wanted persons and from FBI’s
website.
According to the sources, the US took this step to pave the way to hold talks with Taliban.
The FI’s most wanted persons lis also includes names of present
Al-Qaeda chief Ayman Zawahiri and head of Pakistan...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, December 16, 2011

Drug addicts in the city center are to be provided with areas where they can gather and receive basic sanitation services in a bid to stamp out the pockets of crime where drugs are dealt and taken that have mushroomed across the downtown Athens area.The initiative also aims to contribute to a revamp of run-down parts of the capital, including areas near popular tourist attractions such as the National Archaeological Museum.Local resident groups have for years been lobbying for a crackdown on drug use and drug dealing in the center of Athens,...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, December 16, 2011

nemployment hit a record high this summer despite a rise in tourism, data showed on Thursday, with the International Monetary Fund (IMF) forecasting a further rise in jobless numbers into 2013 as austerity and recession squeeze employers.
Unemployment jumped to 17.7 percent in the third quarter from 16.3 percent in the previous three-month period, the Hellenic Statistical Service (Elstat) said – the highest quarterly unemployment rate recorded since the series started in 1998. Construction companies, manufacturers, retailers...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, December 16, 2011
Posted by Unknown on Thursday, December 15, 2011

Labourers held protest demonstrations and against gas loadshedding for industrial sector.
As per details, factory owners and workers jointly held protest rallies against gas loadshidding for four days a week. Protestors also broke official properties and piled stones on passenger coaches at Jhal Chawk. They also observed a sit-in on Sargodha Road in front of toll plaza and blocked the Sargodha Road for three hours.
During protest, the angry mob broke windows of the toll plaza and torched its chairs. Besides, another rally of working...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, December 15, 2011

Amitabh Bachchan is overjoyed after receiving praise from Dilip Kumar.
"There are actors and there are actors and there is Dilip Kumar, Dilip Saheb, Yusuf Khan! From the moment I saw him in a film, I knew he was the ultimate inspiration for me.
Today he posted a generous comment on me on his Twitter account, and I have nothing more to say but this -- I do not care for any comment from any critic, colleague," the 69-year-old posted on his blog.
"I do not care for any opinion from anyone. This below is the the most endearing and lasting...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, December 15, 2011

Army Chief said that memo is a reality and it should be reviewed very carefully.
According to sources, Army Chief Ashfaq Pervez Kayani, in his reply said, memo was real and it should be reviewed very carefully. The Army Chief said that the information regarding memo were very sensitive and DG ISI told him about his meeting with Mansoor Ijaz on October 24. It is stated in COAS’s reply that he advised the prime minister to take position that whether information in memo is right or wrong.
The Army Chief was informed about DG ISI’s...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 13, 2011

کینیڈا نے شہریت کا حلف اٹھاتے وقت مسلم خواتین پر برقع یا حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔نئے قانون کے تحت شہریت کیلئے حلف کےموقعے پر مسلم خواتین کو چہرے کو نقاب، برقعے یا کسی اور چیز سے ڈھانپنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ امیگریشن کے وزیر جیسن کینے کا کہنا ہے کہ ججز اور ارکان پارلیمنٹ نے شکایت کی تھی کہ تقریب حلف برداری میں اس بات کا تعین نہیں کیا جا سکتا کہ حلف اٹھانے والا الفاظ دہرا بھی رہا ہے یا نہیں۔ اس قانون کے تحت حلف اٹھانے والی خواتین پر لازم ہے کہ وہ حجاب یا برقعہ نہیں پہن سکتیں۔ ...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 13, 2011

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم نیوزیلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئی، ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی نے ٹیم کی اولمپکس کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا ہے۔نیوزی لینڈ میں کھیلی گئی ہاکی چیمپنز ٹرافی میں مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ قومی ہاکی ٹیم برطانیہ، اسپین، آسٹریلیا اور، جرمنی کے سامنے مضبوط دفاع نہ ہونے کے باعث ریت کی دیوار ثابت ہوئی جبکہ ایونٹ میں کوریا وہ واحد ٹیم نظر آئی جسے قومی ہاکی ٹیم نے دو بار شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کی۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر منیجر خواجہ جنید...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 13, 2011

پراسیکیوٹرجنرل نیب کے کے آغا کا کہنا ہے کہ نوازشریف رضاکارانہ طورپر اثاثے نیب کے حوالے کرکے ڈیل کے تحت باہرگئے تھے۔سپریم کورٹ نے نیب سے معاہدہ طلب کرلیا ہے۔سپریم کورٹ میں نوازشریف کے اثاثوں کی حوالگی سے متعلق نیب کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ پراسیکیوٹرجنرل نیب کے کے آغا کا کہنا تھا کہ نوازشریف رضاکارانہ طورپراپنے اثاثے نیب کے حوالے کرکے ڈیل کے تحت باہرگئے تھے۔ ہم معاملے کی تہ تک جانے کےلیے جائیداد اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں ۔چیف جسٹس نے کہا کہ اثاثے حوالے کرنے سے متعلق کوئی معاہدہ ہے تو...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 13, 2011

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ایوان میں آنا اپنی توہین سمجھتے ہیں ۔ جواب میں مسلم لیگ ن کے رکن اصغر علی منڈا کے صدر زرداری کے حوالے سے ریمارکس پر پیپلز پارٹی کے ارکان سیٹوں پر کھڑے ہو گئے اور ایوان کے ماحول میں تلخی پیدا ہوگی ۔ ڈپٹی سپیکر رانا مشہود نےالفاظ کو کارروائی سے حذف کروادیا ۔پنجاب اسمبلی نے آج کے اجلاس میں چار قراردادیں متفقہ طور پر منظور کیں جن میں میٹرک تک قرآن پاک اور احادیث کو نصاب کا ضروری حصہ قرار دینے ، یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے کنٹریکٹ...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, December 13, 2011

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے دنیا پر واضع کیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق عالمی امن واستحکام کےلئے کوشاں ہےغیر ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستانی چوکیوں پر اتحادی افواج کے حملے سے ہماری قومی سلامتی کو شدید دھچکا پہنچا ہے.پاکستان ملکی سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا. وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ ملکی دفاع کےلئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ اور ساتھ کھڑی ہے,عوام کی حمایت کے بغیر کوئی پالیسی نہیں بنائی جاسکتی, ہم ملکی...
Read more »
Posted by Unknown on Sunday, July 17, 2011
Posted by Unknown on Sunday, July 17, 2011
Posted by Unknown on Sunday, July 17, 2011

وزیر داخلہ رحمان ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے اسرائیلی اسلحہ ملا ہے اور شہر کے حالات خراب کرنے میں غیر ملکی طاقتیں بھی ملوث ہیں۔اسلام آباد ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں اسلحہ باہر سے آ رہا ہے اوراسلحہ باہر سے آنے کا مطلب یہ ہے کہ ٹارگٹ کلرز کا تعلق بھی باہر سے ہے ۔رحمان ملک نے ایک بار پھر اپنا موقف دوہرایا کہ کراچی میں ہر قتل ٹارگٹ کنگ نہیں۔ایم کیو ایم کے حوالے سے چند دن میں خوش خبری ملے گی ۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کے ایڈشنل ڈائریکٹر جنرل ظفر قریشی کے خلاف کارروائی...
Read more »
Posted by Unknown on Sunday, July 17, 2011

گناہوں سے بخشش اور دعاؤں کی قبولیت کی رات شب برات انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے جس کیلئے مساجد میں خصوصی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔شعبان المعظم کی پندرھویں شب اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی توبہ،بخشش ومغفرت،ایمان وسلامتی ،رزق کی کشادگی ،صحت وعافیت اور ملک کی ترقی وسلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جاتی ہیں ۔ شہر کی مختلف مساجد میں اس حوالے سے خصوصی نوافل، اور بعد نماز عشا توبہ استغفارشب بیداری ہوگی۔ مساجد میں چراغا ں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔ ...
Read more »
Posted by Unknown on Sunday, July 17, 2011

امریکی اخبار کے مطابق ملٹری کمپیوٹر نیٹ ورکس کو ہیکرزکے حملوں سے محفوظ بنانے کے لئے امریکی محکمہ دفاع نے سائبر اسپیس کی آپریٹنگ اسٹرٹیجی کا اعلان کیا۔امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا کے مطابق سائبر حملوں کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور امریکی سلامتی اور معیشت کو روزانہ 60 ہزار نئے نقصان دہ سوفٹ ویئر پروگراموں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈپٹی ڈیفنس سیکریٹری ولیم لین کا کہنا تھا کہ سابئر اسٹرٹیجی کے تحت فورسز کو سائبر حملوں سے دفاع کی ٹریننگ دی جائے گی۔ نئے ٹولز سائبر حملہ کرنے والے نیٹ ورکس کو منتشر یا تباہ کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کے...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, July 01, 2011

پاکستانی سائنسدانوں نے ڈاکٹر عطاءالرحمان کا جنیاتی نقشہ تیار کرلیا۔یہ کارنامہ انجام دینے کے بعد پاکستان دنیا کا نواں اور مسلم امہ کا پہلا ملک بن گیا ۔ کراچی یونیورسٹی کے انٹر نیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائینسز کے چیئرمین پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے سائنسدان کامران عظیم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس پروجیکٹ پر40 ہزار ڈالر خرچ ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ جنیاتی نقشے کی بدولت مختلف امراض کی تشخیص ہوسکے گی جس کے باعث علاج میں سہولت ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ اب وہ عام پاکستانیوں کا جنیاتی نقشہ بنائیں گے تاکہ لوگوں کی انسانی...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, July 01, 2011

صومالیہ کے بحری قزاقوں کی قید میں مزید سات پاکستانیوں کے ہونے کے انکشاف پر وفاقی حکومت نے مغویوں کی تٖفصیلات اور بحری جہاز کے مالک سے رابطے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس ادارے کو ٹاسک دیا ہے کہ صومالی قزاقوں کی قید میں موجود تمام پاکستانیوں کی تفصیلات دو دن میں فراہم کی جائیں،جبکہ فیصل آباد کے سات مغوی پاکستانیوں کی ابتدائی رپورٹ آج ہی ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ حکومت نے بحری جہاز ایم وی ایمبیڈو کے ایرانی مالک سے بھی سرکاری سطح پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے جن پر پاکستانی مغوی کام کرتے تھے۔ ذرائع کے مطابق...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, July 01, 2011

امریکی حکام نےوزیردفاع احمد مختار کا شمسی ائیر بیس خالی کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے یہ واضح کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شمسی ائر بیس خالی کرنے کا مطالبہ ہے لیکن ہم اسے مسلسل نظر انداز کررہے ہیں۔ امریکی حکام شمسی بیس کو ڈرون حملوں کے لئے استعمال کرتے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ مستقبل میں ڈرون حملے جاری رکھنے کے لئے اس بیس کو استعمال کیا جاے گا۔ دوسری جانب دنیا نیوز کے رابطہ کرنے پر امریکی سیکرٹری دفاع کے ترجمان نے اس بیان کی تردید کی اور واضح کیا ہے کہ شمسی ائیر بیس پر کوئی امریکی اہلکار موجود...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, July 01, 2011

ایتھنز(اجالانیوز)حکومت کے خلا ف مظا ہرین کا پر تشدد احتجاج جاری شہر میں توڑ پھوڑ،آنسو گیس اور پتھراو نے جنگی نقشہ کھینچ ...
Read more »
Posted by Unknown on Friday, July 01, 2011

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)ایتھنز اسپیشل اولمپک کھیلوںمیں پاکستانی کھلاڑیوں کاسفر تاحال جاری ہے اورجمعرات تیس جون کوہونیو الے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں اب تک ایک گولڈ میڈل ایک چاندی اورخواتین باسکٹ بال ٹیم نے متحدہ عرب امارات کومات دے کرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے ۔پاکستان کی شمائلہ رباب نے بوسی (BOCCE)کے سنگل مقابلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فاتح قرار پائی اورپاکستان کے لیے تیسرے گولڈ میڈل کوحاصل کرلیا۔دیگر نتائج میں شاٹ پٹ کے مقابلوں میں پاکستانی اتھلیٹ طاہر صدیق نے 8.32میٹر تک گولہ پھینک کرسلور میڈل حاصل کرلیا۔جمعرات کے روز...
Read more »
Posted by Unknown on Wednesday, June 15, 2011
Posted by Unknown on Wednesday, June 15, 2011
Posted by Unknown on Wednesday, June 15, 2011
Posted by Unknown on Wednesday, June 15, 2011

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے اسامہ بن لادن کو معلومات فراہم کرنے والے پانچ سی آئی اے کے مخبروں کو حراست میں لے لیا ہےجن میں ایک بھی میجر بھی شامل ہے۔ پاک فوج نے خبر کی تردید کردیامریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچوں مخبر پاکستانی ہیں،جن میں پاک فوج کا ایک میجر بھی شامل ہے۔ انکی دی ہوئی اطلاعات پر امریکا نے ایبٹ آباد آپریشن کیا جس میں اسامہ بن لادن ہلاک ہو گیا تھا ۔ اخبار کے مطابق سی آئی اے مخبروں کی حراست اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات تناؤ کا شکار ہیں۔ اخبار کا کہنا ہے ان پانچوں کے بارے میں امریکا کو کوئی...
Read more »
Posted by Unknown on Wednesday, June 15, 2011

سلیم شہزاد سمیت چوہتر صحافیوں کے قتل کی تحقیقات آزاد عدالتی کمیشن کے ذریعے کرانے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافتی تنظیموں کا چوبیس گھنٹے کیلئے دھرنا شروع ہوگیا .صحافیوں سے خطاب میں مسلم لیگ نون کے قائد میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ قاتلوں کی گرفتاری تک انصاف کا دروازہ کھٹکھٹایا جاتا رہے گاوزیراعظم یوسف رضا گیلانی جب سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ایوان میں شرکت کیلئے آئے تو صحافی پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے اور تقریر کے دوران باہر موجود ڈائس پر احتجاج کیا اور بعد میں پارلیمنٹ کے گیٹ ون کے اندر اور باہر سڑک پر دھرنا دیا۔ صحافی رہنماوٴں نے...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, May 19, 2011

بیجنگ: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاک چین تجارتی حجم نو ارب سے بڑھا کر پندرہ ارب ڈالر کیا جائے گا۔ بیجنگ میں پاک چین تجارتی فورم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے کثیر الجہتی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ہوگا۔ دونوں ملکوں کے کارپوریٹ سیکٹر کو مشترکہ منصوبے شروع کرنے چاہئیں۔ پاکستان اور چین میں تعاون دونوں ممالک اور خطے کے لئے تو فائدہ مند ہے ہی اس سے دیگر ممالک کے عوام کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ چین کے ایگزم بینک کے چیئرمین لی ورگو نے وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم گیلانی نے پاکستان کی ترقی میں ایگزم...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, May 19, 2011

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ سینئر پلیئرز کی دستبرداری سے لندن اولمپکس کی تیاری میں مدد ملے گی۔تاہم دورہ یورپ میں گول کیپر سلمان اکبر دستیاب ہونگے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ فیڈریشن نے سابق کپتان ذیشان اشرف کو باہر نہیں کیا بلکہ وہ خود دستبردار ہوئے ہیں، دیگر سینئر کھلاڑی بھی ان کی تقلید کریں تو یہ اولمپکس کے لئے بہترین کمبی نیشن تیارکرنے کے حوالے سے خوش آئند ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملائیشین حکام نے دو طرفہ سیریز سے اتفاق کیا ہے اور جلد ملائیشیا...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, May 19, 2011

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک چین تجارتی حجم پندرہ ارب ڈالر تک لے جائیں گےوزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بیجنگ میں پاک چین فورم سے خطاب کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ دوطرفہ تجارت کا حجم نو ارب ڈالر سے بڑھا کر پندرھ ارب کیا جائے گا۔ فورم میں پاکستان اور چین کے مضبوط سیاسی تعلقات کو پائیدار تجارتی روابط میں تبدیل کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم سے چینی بینک کے چئرمین سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں بینکاری کے شعبے میں تعاون پر گفتگو کی گئی۔ بینک آف چائنہ نے پاکستان میں اپنی دو شاخیں کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے بینکاری کے...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, May 19, 2011

القاعدہ نے اسامہ بن لادن کی موت کے بعد اس کی پہلی آڈیو ٹیپ مختلف جہادی ویب سائٹیس پرجاری کردی ہے۔ویب سائٹس کی مانیٹرنگ کرنے والی تنظیم ایس آئی ٹی ای کے مطابق اسامہ نے عرب ممالک میں انقلاب کی لہر اٹھنے پرعوام کی تعریف کی ہے جبکہ مصراور تیونس میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ اسامہ کو دو مئی کو امریکی فوجیوں نے آپریشن میں ہلاک کر دیا تھا۔ ادھر امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ کے گھر سے ملنے والی فائلوں میں درج القاعدہ کے ارکان کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, May 19, 2011

حکومت نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو ساٹھ ہزار تک ماہانہ گزارہ الاؤنس دینے کا اعلان کیا ہے ، جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اب ہر وہ چیز جو راز میں رکھی جاتی ہے ، سب کو معلوم ہو جاتی ہے، وزارت داخلہ سے لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات چیمبر کے بجائے کھلی عدالت میں سننا پسند کریں گےلاپتہ افراد کیس کی سماعت جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ کر رہا ہے ،۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نےعدالت کو بتایاکہ حکومت نے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو ماہانہ گزارہ الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر متاثرہ خاندان کو زیادہ سے زیادہ...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, April 12, 2011

سپریم کورٹ نے ہائرایجوکیشن کمیشن کی مجوزہ تحلیل سے متعلق درخواستیں نمٹاتے ہوئے نئی قانون سازی تک ادارے کو کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایچ ای سی کی مجوزہ تحلیل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے کہا کہ ایچ ای سی کی تحلیل کیلئے کوئی حکم نامہ جاری نہیں ہوا، جوبھی تبدیلی آئے گی قانون سازی کے ذریعے آئے گی، اعلیٰ تعلیم سے متعلق کمیشن کے قانون کا مسودہ تیارکیا جارہا ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے درخواست گزاراعظم سواتی اورماروی میمن سے استفسارکرتےہوئے کہا کہ...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, April 12, 2011

ایتھنز(میاں وقا ر لادیاں)خانہ بدوشوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے باپ بیٹے کی نمازجنازہ آسپروپیرگوس ادا کردی گئی۔گذشتہ روز ایتھنز کے علاقہ آنولوسیا میں کوڑے کے ڈھیر سے اشیا اکٹھی کرنے کے جھگڑے پرکوٹ جمیل کے گاؤں قلعہ اچھر کے رہائشی مرزا محفوظ جرال اوراس کے اٹھارہ سالہ بیٹے محمد بلال کے قتل کے بعد دونوں مرحومین باپ بیٹے کی نمازجنازہ آسپروپیرگوس میں اداکردی گئی۔دونوں باپ بیٹے کے قتل پرپاکستانی برادری میں بے انتہاغم وغصہ پایاجاتاہے اورواقعہ کے بعدعلاقے میں پاکستانیوں نے خانہ بدوشوں کووہاں سے بھگادیاہے۔آسپروپیرگوس میں تھانے کے سامنے دونوں مقتولین...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, April 12, 2011

ایتھنز(اجالانیوز)مزید تین پاکستانی مختلف واقعات میں زندگی کی بازی ہار گے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام کو کاتوپاتیسیا کے علاقہ میں دونامعلوم حملہ آوروں نے ایک پاکستانی کوکاتوپاتیسیا کی گلی یونیا اوریاکوواتون پرسرمیں گولیاں مار کرقتل کردیا۔فوری طورپر موصول ہونے والی معلومات کے مطابق قتل ہونے والے پاکستانی کانام ظفرعباس معلوم ہواجبکہ مزید معلومات کے مطابق مقتول کوگولیاں مارنے والے دو افراد تھیجوقتل کے بعد وہاں سے فرار ہوگے قاتلوں کے بارے مزید معلومات میسر نہیں آسکیں۔پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے تاہم قتل کے محرکات کے بارے میں...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, April 12, 2011

ایتھنز(اجالانیوز)کوڑا سے مختلف اشیا اکٹھی کرنے کے تنازعہ پر خانہ بدوشوں کے ساتھ جھگڑے میں باپ بیٹا کوگولیاں مار کرقتل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ایتھنز کے نواحی علاقہ آنولوسیاجہاںپر شہر بھر سے اکٹھاکیے جانے والاکوڑا پھینکا جاتاہے جہاں کوڑے سے مختلف اشیا کواکٹھی کرکے فروخت کرنے کی غرض سے کافی زیادہ افراد وہاں پرموجود ہوتے ہیں جن میں یونانی خانہ بدوشوں کے علاوہ پاکستانی اوردیگر اقوام کے افراد بھی شامل ہیں۔گذشتہ روز کسی نامعلوم وجہ کی بنا پرخانہ بدوشوں اور آزاد کشمیر کے شہر کوٹ جمیل سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹا کی تلخ کلامی ہوگئی جس پر بات بگڑ جانے...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, April 12, 2011
ایتھنز(اجالانیوز)ایتھنزمیں ہونے والے سالانہ ورلڈ ٹریڈ یونین کانگریس کے 16ویں اجلاس کے موقع پریونین کے نئے عہدیداران کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کرائی گئی ۔اس کانفرنس میں ایک سوچار ممالک کے ساڑھے آٹھ سو سے زائد مندوبین نے شرکت کی ۔کانگریس کے تیسرے روز نئے جنرل سیکریٹری کے انتخاب کے لیے سابقہ جنرل سیکریٹری یورگوس ماوریکوس کانام یونین کے صدر شعبان عزیز نے پیش کیاجس کومتفقہ طورپر دوبارہ بلامقابلہ منتخب کرلیاگیا۔ورلڈ ٹریڈیونین کے دیگر عہدیداران کاانتخاب بھی مکمل کرلیاگیا۔WFTUکے نئے جنرل سیکریٹری کاتعلق یونان کی کمیونسٹ پارٹی اورلیبر یونین پامے سے ہے۔ان کی دوبارہ انتخابپرپاکستانی وفد جن میں پیرزادہ امیتاز سید،ضیاء سید،سلطان خان،عبدالستار اوردیگر نے ان سے ملاقات کرکے خصوصی طورپران کومبارک باد پیش کی اور...
Read more »
Posted by Unknown on Tuesday, April 12, 2011
Posted by Unknown on Sunday, April 03, 2011

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ ہار گئی لیکن پاکستانی امپائر علیم ڈارفائنل میں بھی ناقابل شکست رہے۔ میگا ایونٹ میں ان کا دیا گیا کوئی فیصلہ غلط ثابت نہیں ہو سکا ۔ورلڈکپ کا فائنل کے لیے آئی سی سی نے علیم ڈار کا انتخاب کیا جنہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی دنیا کے نمبر ون امپائر ہیں۔ فائنل میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے سری لنکن بیٹسمین کیخلاف "کاٹ بی ہائنڈ" کی اپیل کی جسے علیم ڈار نے مسترد کر دیا۔ دھونی نے فوری اس کا ری ویو مانگ لیا۔ ٹی وی امپائر نے بار بار ری ویو دیکھا لیکن وہ علیم ڈار کے دیئے گئے فیصلہ کو تبدیل نہ کر سکے۔ اس طرح علیم ڈار نے...
Read more »
Posted by Unknown on Sunday, April 03, 2011

افغانستان کے صوبے قندھار میں بھی امریکی پادری کے خلاف احتجاج کے دوران 10 افراد ہلاک جبکہ 81 زخمی ہو گئے۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں کچھ شدت پسند عناصر شامل تھےجنہوں نے پرامن احتجاج کے بجائے فوٹو گرافروں کی دکانوں کو آگ لگا د ی اور شہریوں کو ہلاک کیا.۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے بیشتر افراد کو پتھر مارے گئے ۔ حکام نے ملک میں بدامنی پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز بھی افغانستان کے شہر مزار شریف میں مشتعل مظاہرین نے اقوام متحدہ کی...
Read more »
Posted by Unknown on Sunday, April 03, 2011

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی ہڑتال 34ویں روز بھی جاری ہے۔ینگ ڈاکڑز ایسوسی ایشن کے صدرحامد بٹ کا کہناہے کہ اگرحکومت ، ذوالفقار کھوسہ کی مجوزہ پیشکش پر عملدرآمد کا اعلان کرے تو ہڑتال ختم کر سکتے ہیں ۔ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث لاہورمیں پولیومہم ملتوی کردی گئی۔ڈاکٹرزکی ہڑتال کی وجہ سےآؤٹ ڈور،ان ڈور اورایمرجنسی سروس بند ہے۔بروقت طبی امداد نہ ملنےسےچالیس کے قریب مریض انتقال کرچکے ہیں۔ نشترہسپتال ملتان میں گذشتہ دودن کے دوران ایمرجنسی وارڈ میں نواوردیگروارڈز میں پندرہ مریض فوت ہو گئےہیں ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ مسیحا قاتل بن چکے ہیں...
Read more »
Posted by Unknown on Sunday, April 03, 2011

وفاقی حکومت کی جانب سے صنعتوں میں دوروزہ گیس لوڈ شیڈنگ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا۔ لاہور ریجن کے صنعتی اداروں کو آج صبح چھ بجے سے تین روز کے لئے گیس فراہمی بند کر دی گئی ہے۔سوئی ناردرن گیس پائپ لائنزحکام کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صنعتی اداروں کو گیس کی بحالی تین روز بعد چھ اپریل صبح چھ بجے ہوگی۔ جبکہ فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور بہاولپور کے صنعتی شعبے کو چھ اپریل سے تین روز کے لئے گیس بند ہو گی۔ دوسری طرف سی این جی سیکٹر میں لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ اورملتان کے علاقوں میں کل صبح چھ بجے سے دوروز کے لئے گیس بند رہے گی...
Read more »
Posted by Unknown on Sunday, April 03, 2011

پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹوکی32 ویں برسی آ گئی ہے ۔گڑھی خدا بخش میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ کل سندھ میں عام تعطیل ہوگی۔ پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں بے نظیر بھٹو کے قتل کے سلسلے میں اہم انکشافات کا امکان ہے۔چار اپریل کے نزدیک آتے ہی گڑھی خدا بخش میں لوگوں،سیاسی کارکنوں اور سیاستدانوں کی آمد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔بھٹوکےمزارکی انتظامیہ اورپیپلزپارٹی نےبرسی تقریبات کےحوالےسے تیاریوں کوحتمی شکل دےدی۔صدر آصف علی زرداری تین اور چاراپریل کی درمیانی شب بھٹو کی قبر پر حاضری کے بعد جلسہ عام سے خطاب...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, March 24, 2011

کرکٹ کاجادوسرچڑھ کربول رہا ہےلاہور میں کرکٹ دیوانے نے کوارٹر فائنل جیتنے پرپھلوں کی قیمتیں کم کردیں۔ لاہورکی پھل اورسبزی منڈی سنگھ پورہ میں ایک دکاندار نے پھلوں کی قیمت میں پانچ روپےفی کلو کمی کردی اس کا کہنا تھاکہ یہ کمی کرکٹ میچ جیتنے کی خوشی میں کی گئی ۔ اس نے یہ اعلان بھی کیا کہ اگرٹیم کامیچ بھارت سے ہوااورسیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست دی تو قیمتوں میں 20روپےتک کمی کرکے بغیر منافع کےپھل عوام کوفروخت کرے...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, March 24, 2011

ہنگو کے علاقے دوآبہ میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد شہید اور11 اہلکاروں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ تھانے کی عمارت اور8 مکانات منہدم ہو گئے ۔ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ پولیس کے مطابق ہنگو شہر سے چالیس کلومیٹردوردوآبہ میں آج صبح ساڑھے سات بجے ایک خودکش حملہ نے بارود سے بھری گاڑی تھانہ دوآبہ کی عمارت سے ٹکرا دی جس جس سے دو پولیس اہلکاروں سمیت5افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ قریبی پانچ مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے جبکہ متعدد مکانات کو...
Read more »
Posted by Unknown on Thursday, March 24, 2011

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کر دی گئی۔ این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں مونس الٰہی کو آج لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے نے مونس الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ کو درخواست دی جس پر عدالت نے مونس الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کر دی۔ پیشی سے قبل پنجاب اسمبلی کے رکن چوہدری ظہیر نے عدالت کے احاطے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مونس الٰہی کو واحد سیاسی قیدی قرار دیا۔ چوہدری ظہیر نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک جمہوریت کی راہ...
Read more »