بار کونسلز کوفنڈز کی تقسیم!

ایک طرف بھوک و افلاس سے لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں، بے روزگاری سے پریشان ہیں، پائی پائی کو محتاج ہیں دوسری جانب بار کونسلز کو بھاری رقوم تقسیم کی جارہی ہیں، جس پر بعض سیاست دانوں تنقید بھی کی ہے،وفاقی وزیر بابر اعوان کا موقف ہے کہ وہ عدلیہ کے خلاف سازش نہیں کر رہے ہیں، اداروں کی مضبوطی اولین ترجیح ہے جمہوریت کے ساتھ ملک کا مستقبل وابستہ ہے،حکومت مدت پورے کرے گی ہم بار اور عدلیہ پر آنچ نہیں آنے دیں گے ،بابر اعون کے مطابق ہم عدلیہ کو اس کی ضرورت کے مطابق فنڈز دے رہے ہیں، اس پر کیوں اعتراض کیا جارہا ہے،مسلم...
Read more »

پاکستان مسلم لیگ ن کے معروف راہنما چوہدری عابدرضا آف کوٹلہ نے صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن کی خالہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

...
Read more »

مائیکل جیکسن کے گانے مصنوعی آواز میں ریکارڈ ہوتے تھے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کی پہلی برسی کے موقع پر ایک دستاویزی فلم پیش کی گئی ہے جس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مائیکل جیکسن کے گانوں میں آواز مائیکل جیکسن کی نہیں ہوتی تھی بلکہ یہ گانے مصنوعی آواز میں ریکارڈ کئے جاتے تھے۔ مائیکل جیکس کی پہلی برسی کے موقع پر پیش کی جانے والی دستاویزی فلم ”گون ٹو سون“ میں آنجہانی مائیکل جیکسن کی شخصیت اور فنی زندگی کے راز بے نقاب کئے گئے ہیں۔ دستاویزی فلم کے مطابق ان کے گانے اصلی نہیں بلکہ مصنوعی آواز میں ریکارڈ کئے جاتے تھے۔ فلمساز ایان ہیل پیرن کے مطابق جب وہ مائیکل جیکسن...
Read more »

صبر آیا نہ رحم ،ماں نے چار بچے مار دئیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل ٹاﺅن کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس کانسٹیبل کی اہلیہ نے گھریلو جھگڑے پرچار کمسن بچوں کو زہریلے ٹیکے لگا کر ہلاک کر دیا اور خود کو بھی زہریلہ ٹیکہ لگا لیا۔پولیس کے مطابق قربان لائنزمیں فلائنگ سکواڈ کے کانسٹیبل ریاض الدین کو صبح سات بجے اس کی بیوی منزہ نے فون پر بتایا کہ اس نے اپنے آپ کو اور چاروں بچوں کو زہریلے ٹیکے لگاکر ہمیشہ کےلئے اس کے خاندان سے چھٹکارا پالیا ہے۔ ریاض الدین فوری طور پر گھر پہنچا تو کمرے میں اپنی بیوی منزہ اور چاروں بچوں نو سالہ عمیزہ، سات سالہ آئزہ، چار سالہ انزہ اور تین سالہ نعمان کوبے ہوش پڑے...
Read more »

لیاری کا نعرہ۔۔۔۔گینگ وار نہیں فٹ بال

کراچی کا قدیم علاقہ لیاری جو حالیہ چند برسوں میں گینگ وار کے حوالے سے بدنام ہوا ہے۔ کبھی فٹ بال اور باکسنگ کے حوالے سے نیک نام ہوا کرتا تھا۔ بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی نے خاص کر علاقوں کے نوجوانوں کو جرائم کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آج جو نوجوان اپنے کاندھوں پر کلاشنکوفیں اٹھائے پھرتے ہیں ۔کبھی ان کے ہاتھوں میں باکسنگ کے دستانے اور پاؤں میں فٹ بال کھیلنے کے جوتے ہوا کرتے تھے۔ماضی کے سنہرے دنوں کی جھلک آج بھی لیاری میں دیکھی جا سکتی ہے۔ جب سے فیفا فٹ بال کپ شروع ہوا ہے ایسا لگتا...
Read more »

خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

گزشتہ کچھ عرصے سے ملک بھر میں خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔سب سے افسوسنا ک امر یہ ہے کہ غربت کے مارے لوگ اپنے بچوں سمیت خود کو زہر دے کر مار رہے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے ایک رکن قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ زندہ رہنا اور مرنا اللہ کی رضا سے ہے۔ اگر کوئی اپنی مرضی سے خودکشی کر رہا ہے تو ہمیں اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ وفاقی وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ کا فرمان ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو مارنے کے بجائے بیت المال کے حوالے کر دیں۔ اب بیت المال ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گا۔اس سلسلے میں کسی حکومتی عہدیدار...
Read more »

جعلی ڈگریاں اسمبلی کے ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ

ہمارے ملک میں چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے اراکین اسمبلی اور سینٹ نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسمبلی کی حاکمیت پہ قبضہ کرلیا اور جہاں من مانے فیصلے کئے وہیں جعلی ڈگری والے بھی بھی اسمبلی میں پہنچ گئے جو سیاسی شعور و آگاہی سے ناواقف ہیں، لیکن مراعات سے خوب خوب فائدہ اٹھایا اور عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔عوام نے اس پر احتجاج بھی کیا، وہ ڈھٹائی سے اس پر قائم رہے کہ وہی درست ہیں،اسی ضمن میں سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ جعلی ڈگری رکھنے...
Read more »

حکومت کی شاہ خرچیاں اور غریب عوام!

پاکستان میں ہمیشہ غریب عوام اور امیر طبقات کے درمیان ایک کشمکش چلی آرہی ہے، سادہ طرز زندگی اور نمود نمائش کا تضاد ایک عام روایت بن کے رہ گئی ہے جہاں غریب عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں وہیں قومی و صوبائی اسمبلیوں اورسینٹ میں براجمان افراد اپنی مراعات کے ساتھ شاہانہ زندگی گذار رہے ہیں، اس کی ایک مثال وہ تقریر ہے جس میں وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ جن وزراء نے چھ چھ گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں انہیں شرم آنی چاہیے، حکومت خزانے پر بوجھ بننے والے 8 اداروں اور چند ہزار افراد کی خاطر ملکی...
Read more »

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک نئے دوراہے پر!

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد اتوارکو دمبولا میں قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ محسن خان نے کپتان شاہد آفریدی‘ کوچ وقار یونس اور پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ کے ساتھ میٹنگ کے بعد انگلینڈ میں آسٹریلیا کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میچوں کے لیے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کیا ہے جس میں نئے اور پرانے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کیا گیا ہے، تاکہ ٹیم کو مزید بہتر بنایا جاسکے، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں محمد آصف کی جگہ وہاب ریاض اور فواد عالم کو جگہ ملی ہے جبکہ ٹیسٹ ٹیم میں وہاب ریاض...
Read more »

کیا خودکشیاں اللہ کی رضا سے ہو رہی ہیں؟

یقیناً موت و حیات اللہ کے ہاتھ میں ہے، یہ اسکا اختیار ہے لیکن بر سر اقتدار طبقہ کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں، حاکم کے فرائض اوررعایاکے کچھ حقوق بھی ہوتے ہیں لیکن ہمارے اراکین اسمبلی خود تو مزے لوٹ رہے ہیں مفلس اور غریب عوام ان کے زیر سایہ خود کشیاں کر رہے ہیں،اور وہ خود کو اس سے بری الزمہ قرار دے رہے ہیں،جو کسی غریب کی موت پر میڈیا کی آزادی اور آگاہی پر اعتراض کر رہے ہیں، غریب عوام کو ریلیف دینا ان کا کام نہیں ہے؟ مسلم لیگ ق کے ریاض پیرزادہ نے حالات سے تنگ افراد کی خودکشی کے واقعات کوخدا کی رضا قراردیا ہے۔ملک میں خودکشی کے واقعات...
Read more »

قومی کرکٹ ٹیم کے ”اتحاد“ کی آزمائش!

ایشیا کی چار بڑی کرکٹ پاورز پاکستان، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان خطے میں حکمرانی کیلئے سری لنکامیں مدمقابل ہیں۔ شاہد آفریدی نے پراعتماد انداز میں کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے، ٹورنامنٹ ان کے دعوے کی آزمائش ثابت ہوگا۔ پاکستانی ٹیم اپنے اندرونی تنازعات پیچھے چھوڑ کر سری لنکا آئی ہے اور کپتان شاہد آفریدی ٹیم کو جیت کی راہ پر دیکھنے کے شدت سے آرزومند دکھائی دیتے ہیں۔ ٹیم میں شعیب اختر اور شعیب ملک کی واپسی ہوئی ہے ۔ ٹیم میں شاہ زیب حسن کے علاوہ دو نئے کھلاڑی اسد شفیق اور عمر امین شامل کیے گئے ہیں۔ شاہد آفریدی حریف بیٹنگ کو...
Read more »

غربت زدہ خاندان خود کشی پہ مجبور؟

خود کشی ایک بھیانک جرم ہے لیکن بعض افراد نے کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بجائے غربت سے تنگ آکر مرنا پسند کرلیا، اور یہ سب کچھ اس شہر میں ہوا جہاں دو روپے کی روٹی کی تقسیم کا شور شرابہ رہتا ہے،اور وہاں ایک خاندان اس طرح زہر کھانے پہ مجبور ہوا۔اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقہ شاہ پور کانجراں کے رکشہ ڈرائیور نے غربت سے تنگ آکر اپنی تین بچوں اور بیوی سمیت زہر کھالیا، باپ اور دو بیٹیاں ہلاک ہوگٴیں،شاہ پور کانجراں کا رہائشی امجد کے مطابق اس کا بھائی اکبر علی رکشہ ڈرائیور تھا ضروریات پوری نہ ہونے پر گھر میں اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا بھائی...
Read more »

ایران پر پابندیاں!

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لئے ایران پر نئی مالی، فوجی اور تجارتی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ترکی اور برازیل نے مخالفت کی ہے جبکہ لبنان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔سلامتی کونسل کے اجلاس میں بار ہ ممالک نے پابندیوں کے حق میں ووٹ ڈالے۔ایران کے صدر احمدنژاد نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو کاغذ کا ٹکڑا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے کچرے کے ڈبے میں پھینکے دیں گے۔قرار داد میں متعلقہ ممالک کو ایران کے لئے ممنوعہ سامان لیجانے جہازوں کی تلاشی لینے کی جازت ہوگی۔قرارداد کے مطابق تمام ممالک ایران کو کسی قسم کا فوجی...
Read more »

دنیائے فٹ بال پر حکمرانی کی جنگ

جوہانسبرگ میں ہونے والے ورلڈکپ فٹبال نے دنیا بھر میں ایک ہیجان برپا کر رکھا ہے۔ورلڈکپ فٹبال کے اس ایونٹ میں 32 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔جنہیں8گروپ میں تقسیم کیاگیاہے اورہرگروپ میں 4 ٹیمیں ہیں اورفیفاکے قوانین کے مطابق ہراسکواڈ 23 کھلاڑیوں پرمشتمل ہے۔ ماہرین ٹورنامنٹ میں برازیل، اسپین اور انگلینڈکوفیورٹ قرار دے رہے ہیں۔ ورلڈکپ2010 دنیائے فٹ بال کا19واں ایونٹ ہے۔ یہ پہلاموقع ہے جب ٹورنامنٹ کی میزبانی افریقی ملک کررہا ہے۔ ایونٹ کے لیے عالمی معیارکے 10اسٹیڈیم تیارکیے گئے ہیں جن میں سے سب زیادہ گنجائش جوہانسبرگ کے سوکر سٹی اسٹیڈیم میں ہے...
Read more »

ترک یونان سرحد پر یونان میں غیر قانونی طورپرداخل ہونے والے پناہ گزینوں کی لاشیں ملنے کاسلسلہ جاری

ایتھنز(اجالانیوز)ترک یونان سرحد پر یونان میں غیر قانونی طورپرداخل ہونے والے پناہ گزینوں کی لاشیں ملنے کاسلسلہ جاری۔تفصیلات کے مطابق ترکی اوریونان کوتقسیم کرنے والے دریائے ایورس پر یونانی حکام کوگذشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک عورت اوربچے سمیت پانچ افراد کی لاشیں دسیتاب ہوئیں ہیں جوغیر قانونی طورپر ترکی کی جانب سے یونانی حدود میں داخل ہوتے ہوئے موت کاشکارہوئے۔حکام کے مطابق ایک ہفتہ قبل سرحد پر واقع ایک نالے کے قریب سے ایک عورت اورایک مرد کی لاش ملی تھی جن کاتعلق تیونس اور صومالیہ سے تھا کہ گذشتہ روز سرحدی محافظوں کوایک چھ ماہ کے بچے کی لاش بھی ملی جس کے بعد اب حکام نے مطلع کیاکہ ان کوایک مرد کی لاش ترک یونان سرحد پر واقع یونانی سرحدی گاؤں دیدموتیخو کے قریب ایک گہرے کھڈے میں سے ملی ۔حکام کاکہناہے...
Read more »

یونان کے وزیر اعظم یورگوپاپاندریو لیبیا کے دورے پر روانہ ہوگے اپنے دورے کے دوران وہ معمر قذافی سمیت لیبیا کے اعلیٰ حکام اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں

ایتھنز(اجالانیوز)یونان کے وزیر اعظم یورگوپاپاندریو لیبیا کے دورے پر روانہ ہوگے اپنے دورے کے دوران وہ معمر قذافی سمیت لیبیا کے اعلیٰ حکام اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریںگے۔یونان کے وزیر اعظم کولیبیا کے دورے کی دعوت یونان کے دورہ پرآئے ہوئے لیبیا کے وزیر اعظم نے اپنے دورے کے دوران دی تھی جس کے بعد یورگوپاپاندریو کا دورہ لیبیا کے حتمی شیڈول کوترتیب دیاگیا۔اپنے دورہ کے دوران یورگوپاپاندریو لیبیا کے ساتھ انتہائی اہم شعبہ جات میں تعاون علاقائی تعاون کوفروغ دینے کے علاوہ توانائی کے بحران پر قابوپانے کے لیے لیبیاسے لیکوڈ گیس کی دستیابی کے لیے بات چیت کریں گے۔اپنے دورہ کے دوران وہ لیبیائی تاجروں سرمایہ کاروں سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔یونان میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے سرمایہ کاری میں...
Read more »

یتھنز کے مرکز میں موجود غیر قانونی سٹور میں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر قانونی طورپر سڑکوں پر مال فروخت ہونے والی اشیاکو برآمد کرکے قبضہ کرل

ایتھنز(اجالانیوز)ایتھنز کے مرکز میں موجود غیر قانونی سٹور میں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر قانونی طورپر سڑکوں پر مال فروخت ہونے والی اشیاکو برآمد کرکے قبضہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اورٹیکس آفس کے خصوصی عملے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایتھنز کی معروفسڑک شاپفوس پر واقع ایک غیر قانونی سٹور پر چھاپہ مارگیااوروہاں سے بغیر ٹیکس کے رکھی ہوئی اشیاجن میں کپڑے،جوتے،گھڑیاں،ڈی وی ڈیز،لائٹس،بلب،کھلونے اوردیگر اشیا کو قبضہ میںلے لیاگیاچھاپے کے دوران پولیس کی بھاری نفری بھی موجودتھی جبکہ سڑک پر سبزیاں اورپھل فروخت کرنے والے افراد کی تمام سبزیاں اورپھل بھی اٹھالیے گے۔حکومت کی جانب سے غیر قانونی تجارت کرنے والے افراد کے خلاف پارلیمنٹ میں بحث کے بعد قانون نافذ کرنیو الے اداروں...
Read more »

دوجواں سال لڑکیوں کو اسی سالہ بوڑھے فقط دس یورو کی خاطر قتل کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا

دوجواں سال لڑکیوں کو اسی سالہ بوڑھے فقط دس یورو کی خاطر قتل کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیاایتھنز(اجالانیوز)دوجواں سال لڑکیوں کو اسی سالہ بوڑھے فقط دس یورو کی خاطر قتل کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ایتھنز کے شمالی شہر سیرس میں ایک گھر میں رہائش پذیر ایک اسی سالہ بوڑھا جوکہ گھر میں اکیلا رہائش پذیر تھاکو لوٹنے کی کوشش کے دوران دولڑکیوں جن کی عمریںپندرہ اورسولہ سال بیان کی جاتی ہیں کوقتل کے الزا م میں گرفتارکرکے ان کے خلاف تحقیقات کاآغاز کردیاگیاہے۔مقامی پولیس کے مطابق دونوں لڑکیوں نے بوڑھے کو اکیلا پاکر اس کو لوٹنے کی کوشش کی اوراس کے پرس جس میں دس یوروتھے چھیننے کی کوشش کی جس دوران مزاحمت لڑکیوں نے بوڑھے کوچھریوں کے وا رکرکے قتل کرد...
Read more »

مقتول پاکستانی محمد جاوید کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری اور حصول انصاف کے لئے پاکستانی سراپا احتجاج ،جائے وقوعہ پر پھولوں کے ڈھیر لگا دئیے گئے

مقتول پاکستانی محمد جاوید کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری اور حصول انصاف کے لئے پاکستانی سراپا احتجاج ،جائے وقوعہ پر پھولوں کے ڈھیر لگا دئیے گئےایتھنز(اجالانیوز ) مقتول پاکستانی محمد جاوید کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری اور حصول انصاف کے لئے پاکستانی سراپا احتجاج ،جائے وقوعہ پر پھولوں کے ڈھیر لگا دئیے گئے ۔رقت آمیز مناظر پرہر آنکھ اشکبار پاکستان کمیونٹی کی کال پر سینکڑوں اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار پلاتیہ وکٹوریہ میں سینکڑوں پاکستانیوں نے محمد جاوید مرحوم کے قتل کے خلاف زبر دست احتجاجی ریلی نکالی ۔احتجاجی ریلی میں شامل مظاہرین ہاتھوں میں پھول اورنعروں پر مبنی پلے کارڈ اٹھائے پلاتیہ وکٹوریہ سے جائے وقوعہ تک گئے ۔کالیمنو اسٹریٹ پر جس جگہ مرحوم کو سفاک متعصب درندوں نے سینے...
Read more »

پیراستری میں مقیم پاکستانی برادری کے اہل خانہ اوردوست احباب کی جانب سے ان کے بچے کے لیے دعائے صحت کی اپیل

پیراستری میں مقیم پاکستانی برادری کے اہل خانہ اوردوست احباب کی جانب سے ان کے بچے کے لیے دعائے صحت کی اپیلیتھنز(ملک عدنان پہلوان)پیراستری میں مقیم پاکستانی برادری کے اہل خانہ اوردوست احباب کی جانب سے ان کے بچے کے لیے دعائے صحت کی اپیل۔پیراستری میں مقیم رحمت خان انصاری جن کایک بچہ اس وقت سخت بیمار ہے اورایتھنز کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے بچے کی صحت یابی کے لیے بچے کے والدین کے علاوہ کالاگوجراں ویلفئیر سوسائٹی یونان،میر شوکت علی عرف شوکی،میر باقر علی عرف باقری،افضال بٹ،فیاض احمد،،قمر عباس،میررضا،جہانگیر انصاری اورمحمد تصور نے تمام پاکستانی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اس نونہال کی جلد صحت یابی کے لیے دعاکریں تاکہ اللہ تعالیٰ اپنی خاص رحمت سے بچے کو جلد صحت یابی عطاکرے۔اہلخانہ نے تمام مذہبی جماعتوں...
Read more »

سپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی کرامت اللہ خان چغرمٹی اٹھارہویں ترمیم کے تحت کل اسمبلی سیشن میں اپنے عہدے کا دوبارہ حلف اٹھائیں گے۔

گورنرخیبر پختونخواہ اویس احمد غنی نے کل سہ پہرچاربجے اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے ۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے تحت گورنرکی غیرموجودگی میں سپیکر صوبائی اسمبلی کو قائم مقام گ ورنربننا ہوتا ہے اس لئے سپیکر کا دوبارہ حلف اٹھانا لازمی ہے۔ دوسری جانب بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ حلف نامے میں چونکہ سرحد کی جگہ خیبر پختونخواہ لکھا جائے گا اور اس سے پرانا حلف کارآمد نہیں رہے گا ۔ اس لئے تمام اراکین اسمبلی کو اپنے عہدوں کا وبارہ حلف اٹھانا پڑے گا۔ ماہرین کے مطابق اٹھارہویں ترمیم سے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قانونی پیچیدگی پیدا ہوئی ہے...
Read more »

کیا یہ عوامی بجٹ ہے؟

اسلام آباد…آئندہ مالی سال 2010-11 کیلئے32کھرب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے ،جس میں 50 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کئے گئے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ کیاگیا ہیجبکہ وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کی تنخواہوں میں 10فیصد کمی کابھی اعلان کیا۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ این ایف سی ایوارڈ کے معاملات طے کرنے کے بعدپیش کئے جانے والے بجٹکا مجموعی حجم32کھرب 59 ارب روپے ہے،دستیاب وسائل کا تخمینہ25کھرب74 ارب روپے ہے،جنرل سیلز ٹیکس16 سے بڑھاکر...
Read more »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کروانے کا منصوبہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کو عرف عام میں بائیومیٹرکس سسٹم کہا جاتا ہے۔نادرا کے تیار کردہ اس نظام میں دھونس، دھاندلی اور بوگس ووٹنگ کے امکانات انتہائی کم ہیں۔بھارت، بنگلہ دیش اور دیگر کئی ایک ممالک میں اسی نظام کے تحت ہونے والے انتخابات کو حد درجہ شفاف اور غیرجانبدار قرار دیا جا چکا ہے۔ پاکستان میں بائیومیٹرکس سسٹم کے تحت انتخابات کروانے کی تجویزپاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخارحسین نے پیش کی۔جسے...
Read more »

سمندری طوفان کا خطرہ!

اطلاعات کے مطابق بحیرہٴ عرب میں بننے والا شدید سمندری طوفان عمان کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے، جس کے بعد وہ پاکستان کا رخ کرے گا۔ سلطنت عمان کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد طوفان کی شدت کم ہوجائے گی، جبکہ کراچی میں آج بعد دوپہر آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔مندرجہ بالا دیے گئے نقشے کے مطابق کراچی کے ساحل تک پہنچنے تک سمندری طوفان ” پیٹ“ کیٹگری ٹی ڈی (Tropical Depression) میں تبدیل ہوجائے گا جس سے اس کی شدت میں کمی واقع ہوگی اور ساحلی علاقوں میں 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 36...
Read more »

مالی سال 2010-11 کا بجٹ پیش

اسلام آباد…آئندہ مالی سال 2010-11 کیلئے32کھرب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے ،جس میں 50 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کئے گئے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ کیاگیا ہیجبکہ وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کی تنخواہوں میں 10فیصد کمی کابھی اعلان کیا۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ این ایف سی ایوارڈ کے معاملات طے کرنے کے بعدپیش کئے جانے والے بجٹکا مجموعی حجم32کھرب 59 ارب روپے ہے،دستیاب وسائل کا تخمینہ25کھرب74 ارب روپے ہے،جنرل سیلز ٹیکس16 سے بڑھاکر...
Read more »

کیا یورپی یونین کی طرز پر مسلم یونین بن سکتی ہے؟

یورپی ممالک نے مشترکہ یونین کے پلیٹ فارم سے حالیہ برسوں میں بے مثال ترقی کی ہے۔ یورپین یونین کی مثال کو سامنے رکھتے ہیں مسلم ممالک میں اسی طرح کے اشتراک کی اہمیت اور ضرورت بڑھتی جارہی ہے۔ کئی ایک سروے رپورٹس میں بھی اس خواہش کا اظہار کیا گیا ہے کہ اگر مصر سے پاکستان تک اسلامی ممالک مسلم یونین قائم کر لیں تو ایک دوسرے کو درپیش مشکلات سے مشترکہ کاوشوں کے ذریعے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔سروے رپورٹس میں ان مشترکہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے مسلم امہ کی توجہ اس جانب مبذول کروائی گئی ہے کہ وہ بھی سیاسی سماجی حکمت عملی کے ساتھ ساتھ معاشی اصلاحات...
Read more »

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz