لاہور: سپریم کورٹ کے جسٹس جاوید اقبال کے والدین ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل

لاہور: سپریم کورٹ کے جسٹس جاوید اقبال کے والدین ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل
سپریم کورٹ کے جسٹس جاوید اقبال کے والدین کو لاہور میں ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کر دیا گیا ہے.
جسٹس جاوید اقبال کے والد ڈی آئی جی (ریٹائرڈ) عبدالحمید اور والدہ کیولری گراونڈ لاہور میں رہائش پذیر تھے۔
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے واقعہ کی خبر ملتے ہی اس کی شدید مذمت کی ہے اور فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz