کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 8 ملزمان گرفتار

کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 8 ملزمان گرفتار
حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کرکے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث8 ملزمان گرفتار کرلیا۔ حسا س اداروں اور پولیس نے شہر کے مخلتف علاقوں میں چھاپے مارے اور 8 ملزموں کو گرفتارکیا جن کا تعلق ایک کالعدم تنظیم جنداللہ سے ہے۔ ان ملزمان کی گرفتاری پر20 لاکھ روپے سے زائد کا انعام مقرر تھا۔گرفتار ملزمان میں سٹی کورٹ سے فرار ہونیوالا یوم عاشور دھماکےکا ملزم شکیب فاروقی بھی شامل ہے جبکہ دو گرفتار ملزمان میثم اور کمیل بیرون ملک سے تربیت یافتہ ہیں۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz