لاہور: لطیف کھوسہ نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا

لاہور: لطیف کھوسہ نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
سینیٹر لطیف کھوسہ نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہو رمیں منعقد ہوئی، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس اعجاز چوہدری ان سےحلف لیا۔ لطیف کھوسہ کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی پبجاب اور ان کی کابینہ کے ارکان نے بھی شرکت کی۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد لطیف کھوسہ اس عہدے کی ذمہ داریاں سنھبالنے والے صوبہ پنجاب کے 33 ویں گورنر ہیں۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz