جرمنی:آکٹوپس بابا کا سونے کا مجسمہ نصب

جرمنی:آکٹوپس بابا کا سونے کا مجسمہ نصب
جرمنی کے آکٹوپس بابا پال نے فٹ بال ورلڈ کپ میں دنیا کو اپنی درست پیش گوئیوں سے حیران کردیا تھا اور اب پال کی موت کے تین مہینے بعد اس کا سونے کا مجسمہ "سی لائف" ایکوریم میں نصب کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پال کی مقبولیت کے باعث ایکوریم میں ایک گوشہ بھی اس کے حوالے سے مخصوص کیا جارہا ہے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz