ورلڈ کپ 2011 کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈ کپ 2011 کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
ورلڈ کپ 2011 کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے۔ ٹیم میں شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ، مصباح الحق، کامران اکمل ، یونس خان، اسد شفیق ،عمر اکمل ، عبدالرزاق، عبدالرحمن، شعیب اختر، عمر گل، سعید اجمل، سہیل تنویر، وہاب ریاض اور احمد شہزاد شامل ہیں۔ جبکہ محمد یوسف اور فاسٹ بائولر تنویر احمد کو ورلڈ کپ کیلئے ڈراپ کر دیا گیا۔ جبکہ ورلڈ کپ کیلئے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان ورلڈ کپ 2011 کے گروپ اے میں شامل ہے جہاں قومی ٹیم آسٹریلیا ، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz