جاپان: ایک بار پھر برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی

جاپان: ایک بار پھر برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی
جنوبی جاپان میں ایک بار پھر برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی جس کے پیش ِنظر چار لاکھ دس ہزار مرغیوں کوجنوبی جاپان سے نکال دیا گیا ہے اور کچھ مرغیوں کو مار دیا گیا ہے۔ مختلف جگہوں کی صفائی کی جا رہی ہے، جن گاڑیوں میں مرغیاں لائی جاتی ہیں ان کو دھلوایا جا رہا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ پچھلے گورنر اور نئے گورنر دونوں نے برڈ فلو کی روک تھام کے لئے کئی اقدامات اٹھائے مگر دونوں ہی برڈ فلو روکنے میں ناکام ثابت ہوئے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz