مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حکومت ٹرانسپورٹ سیکٹرکی از سر نو تعمیر، تنخواہوں کے اقدامات واپس لے ، دوسری جانب ترقی کا عمل تیز ہونے کی شرط پر یورپی یونین اور آئی ایم ایف کے نمائندوں نے ترکی کو پندرہ ارب یوروز کی امداد دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے .