بابر اعوان کا ایجنڈا منفی سیاست ہے: رانا ثنااللہ

اپنے بیان میں رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ عوام کرپٹ لٹیروں کے ساتھ نہں بلکہ انکے ساتھ ہیں جنہوں نے لانگ مارچ کیا اور عدلیہ کو بحال کر ایا
پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان کو شدید تنقد کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعوان کا ایجنڈا منفی سیاست ہے ،وہ پہلے قوم کو بنک آف پنجاب کے لوٹے ہوئے پسےن کاحساب دیں۔ اپنے با ن مں رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ عوام کرپٹ لٹرےوں کے ساتھ نہں بلکہ انکے ساتھ ہں جنہوں نے لانگ مارچ کام اور عدلہا کو بحال کر ایا۔ صوبائی وزیر قانون نے کہاکہ جب قوم عدلہل کی بحالی کے لئے جدوجہد کررہی تھی تو اس وقت بابر اعوان اورانکے دوست ڈوگر کے کاسہ لسا تھے ۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ بابر اعوان کی منفی ساوست نہں چلے گی ۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz