پاک ،بھارت امن مذاکرات کی بنامد رکھ دی گئی ہے:ایس ایم کرشنا

پاکستان سے امن مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھانا چاہتے ہںڑ،بھارت پاکستان کے ساتھ اعتماد بحال کرنا چاہتا ہے:کرشنا، مسلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر بات چیت کیلئے تیار ہیں :سلمان بشیربھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاہے کہ وہ پاکستان سے امن مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھانا چاہتے ہںڈ۔بھارت پاکستان کے ساتھ اعتماد بحال کرنا چاہتا ہے۔ کرشنا کا کہنا تھا کہ تھیمپو مں پاک بھارت امن مذاکرات کی بنااد رکھ دی ہے۔ سارک کونسل آف منسٹرز کا 2 روزہ اجلاس کل شروع ہوگا ۔بھوٹان کےدارالحکومت مںہ بھارتی ٹی وی سے گفتگو مںم سکرسیٹری خارجہ سلمان بشرن کا کہنا تھا کہ پاکستان مسئلہ کشمرا کا حل کشمرری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا چاہتا ہے۔ ان کی بھارتی ہم منصب نر وپما راؤ کا کہنا تھا کہ ان کی پاکستانی سکرحٹری خارجہ سلمان بشرد کے ساتھ ملاقات کاماےب رہی جس مںم تمام اہم امور پر بات ہوئی ۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz