ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے عبدالقادر گیلانی کو حج انتظامات میں بدعنوانی کے حوالے سے پوچھ گچھ کیلئے چودہ فروری کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔ عبدالقادر گیلانی کو حج انتظامات میں بدعنوانی کی تحقیقات کیلئے سعودی عرب جانے والی ایف آئی اے کی ٹیم کی رپورٹ کی روشنی میں طلب کیا تھا