ناگپور میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح نو بجے شروع ہوگا۔ ورلڈکپ کے گروپ بی میں دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہوگا۔ ورلڈکپ کا میزبان ملک بنگلہ دیش میر پور میں آئرلینڈ کیخلاف مد مقابل ہوگا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔