شاہ عالم مارکیٹ :آگ بجھانے کی تمام کوششیں ناکام

آگ صبح آٹھ بجے ایک دھماکے کے بعد لگی، ایک مسجد ،چھ پلازے اور متعدد عمارتیں متاثر ہوئیں،تاجروں کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج۔شاہ عالم مارکیٹ میں کگنے والی آگ پر تیرہ گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا۔۔شاہ عالم مارکٹا کے بحریہ پلازہ مںں آج صبح آٹھ بجے اچانک آگ بڑھ اٹھی جس سے 21افراد زخمی ہوئے۔آگ لگتے ہی اس کی اطلاع فوری طور پر فاءر بریگیڈ کو دی گئی مگر عملہ بروقت نہ پہنچ سکا۔ آگ کو بجھانے کے لئے آنے والی ریسکیو کی گاڑیوں کے پائپ جگہ جگہ سے پھٹے ہوئے تھے جس کے باعث پانی کا پورا پریشر مسرک نہں تھا اور آگ بجھانے مںف مشکلات کا سامنا رہا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ سےارد گرد کے مزید چھ پلازے بھی لپٹٓ مں آگئے۔آگ اس قدر شدید ہے کہ اسے بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹر ز بھی حصہ لے رہے ہیں۔ عیہن شاہدین کے مطابق شاہ عالم مارکٹٹ علی سنٹر مں صبح آٹھ بجے کے قریب اچانک ایک معمولی نوعتی کا دھماکہ ہوا دھماکے کے بعد آگ نے چھ منزلہ پلازہ کو اپنی لپٹن مںٹ لے لاب پلازہ مںص پلاسٹک بنانے والا دانا محفوظ کاک جاتا ہے آگ سے 24 افراد زخمی ہوئے جنہںٹ ہپستال منتقل کردیا گا ،،،آگ سے ایک عمارت جزوی طور پر منہدم جب کہ قریی دو عمارتںا ،درجنوں مکان اور ایک مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لئے امدادی کارروائوگں مں تاخررپرتاجر اور متاثرین مشتعل ہوگئے اور انہوں نے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ تاجران نے حکومت کو آگ سے ہونے والے نقصان کا ذمہ دار ٹھراتے ہوئے مزید اقدامات کرنے پر زور دیا۔ کمشنر لاہور کا کہنا تھا حکومت آگ بجھانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔اور کوشش ہے کی آگ پر جلد قابو پا لا جائے گا۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz