قومی کرکٹ ٹمے کے سابق کپتان سلمان بٹ نے آئی سی سی کی جانب دس سال کی سزا کے خلاف کھلورں کی عالمی ثالثی عدالت مںی اپلٹ کرنے کا فصلہ کرلاا۔سابق کپتان سلمان بٹ کے قرییص ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ دو روز مںا اپلل کردینگے۔
سوئٹزر لینڈ میں کھیلوں کی عالمی عدالت میں بھی یاسین پٹیل ہی سلمان بٹ کے وکیل برقرار رہیں گے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لیئے تینوں کھلاڑیوں کے پاس اکیس دن کا وقت ہے۔ ادھر سلمان بٹ پرامید ہیں کہ انکی دس سالہ سزا کم ہوسکتی ہے۔