بے نظیر قتل کیس کے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ خالد قریشی کو تبدیل کردیاگیا ہے
۔ ذرائع کے مطابق ڈی ائی جی راولپنڈی واجد ضیا کو مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے نئے سربراہ ہوںگے۔ ممبئی حملوں کے تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا سربراہ بھی واجد ضیا کو بنایا گیاہےجبکہ خالد قریشی ایڈیشنل آئی جی کی ترقی کے لیے کورس پر چلے گئے ہیں۔