کویت: ریمنڈ ڈیوس کا فیصلہ عدالت کرے گی ، وزیر اعظم

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ عدالت میں ہے اور وہی اس کا فیصلہ کرے گی، ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کویت میں پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین کو دہشتگردوں اور انتہاپسندوں کے لئے تنگ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے طویل عرصے کے بعد ہونے والے مذاکرات خوش آئند ہیں

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz