جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایک اننگز اور 25 رنز سے شکست دید ی

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایک اننگز اور 25 رنز سے شکست دید ی
جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں اننگز اور 25 رنز سے شکست دیدی۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بھارت کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سنچورین میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے آخری دن بھارت نے اپنی دوسری اننگز 454 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی۔ پروٹیز کی 484 رنز کی برتری ختم کرنے کے بھارت کو مزید 30 رنز درکار تھے مگر اس کے آخری دو کھلاڑی صرف 5 رنز کا اضافہ کرکے پویلئن لوٹ گئے، سچن ٹنڈولکر 111 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ڈیل اسٹین نے چار وکٹیں حا صل کیں۔ تین میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے ڈربن میں شروع ہوگا۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz