ایران کی سرکاری ایجنسی کے مطابق ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق علی اکبر سیادت گذشتہ چھ برس سے ایران کے فوجی اور میزائل پروگرام کے راز اسرائیلی خفیہ رپورٹ کے مطابق سیادت موساد کو ایران کے انقلابی گارڈز کے فوجی اڈوں، لڑاکا طیاروں، آزمائشی پروازوں کی تعداد، جہازوں کے حادثے اور ایئر سسٹمز کے بارے میں معلومات فراہم کر رہا تھا۔ ایجنسی موساد کو پہنچا رہا تھا۔