مصر اسرائیل گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

قاہرہ: نامعلوم افراد نے مصر سے اسرائیل کو گیس فراہم کرنے والی لائن دھماکے سے اڑا دی ہے۔ یہ کارروائی سنائی کے علاقے میں کی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے سے دھویں کے بادل اور شعلے بلند ہوتے صاف نظر آرہے ہیں۔ سرکاری ٹی وی نے اس کارروائی کا الزام دہشت گردوں پر عائد کیا ہے۔

 
ujaalanews.com | OnLine Tv Chennals | Shahid Riaz